Sr. | English Words | Urdu Words |
2426 | ASTRADDLE R Adverb Report Error! | (زين کی آسَن کی طَرَح) دونوں طرَف ٹانگيں پھيلائے ہُوئے ۔ چَڈی کے انداز ميں ۔ |
2427 | ASTRAEA R
Report Error! | عدل کی دیوی ۔ |
2428 | ASTRAGAL R Adjective Report Error! | کسی عمارت کے پتھر میں سے آدھے دائرے کی شکل میں ابھری ہوئی جگہ ۔ |
2429 | ASTRAGAL R Noun Report Error! | (فَن تَعمير ) مُحَدَب ۔ کَم چوڑا آرايشی حاشِيَہ جو اکثَر مُہرَہ دار صُوَرت ميں ہوتا ہے ۔ |
2430 | ASTRAGAL R Noun Report Error! | عمارتی پتھر پر اُبھرا ہوا نِصف دائروی اُبھار ۔ |