Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | ASPALAX R Noun Report Error! | گور موش کی جنس کا جانور جو چھچھوندر سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
1397 | ASPARAGIN , ASPARAGINE R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) ناگدُونا ۔ يہ مَعينی قَلموں کی شَکل ميں ہوتا ہے ۔ اور مارچوب ، خَطمی بَلَاون ۔ اور کئی پودوں ميں پايا جاتا ہے ۔ |
1398 | ASPARAGINASE R Noun Report Error! | خرد بینی جانداروں سے حاصل ہونے والا ایک اینزائیم جو کبھی کبھار خون کے سفید ذروں کے بڑھ جانے کے مرض میں فائدہ دیتا ہے ۔ |
1399 | ASPARAGINASE R Noun Report Error! | خرد بینی جانداروں سے حاصل ہونے والا ایک اینزائیم جو کبھی کبھار خون کے سفید ذروں کے بڑھ جانے کے مرض میں فائدہ دیتا ہے ۔ |
1400 | asparaginase R Phrase Report Error! | اسپراجی نیز : خورد جسیموں سے ماخوذ ایک خامرہ ۔ ایسے سرطان میں مفید ہے ۔ اسپراجین کی ضرورت کا علاج ہو ۔ |