Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | PHENTOLAMINE R Noun Report Error! | جراحی کے لیے بذریعہ انجیکشن استعمال کی جانے والی دوا تاکہ پریشر کے اتار چڑھاﺅ کو روکا جا سکے ۔ |
502 | PHENYL R Noun Report Error! | ایسا مرکب جو دیگر مرکبات میں موجود ہوتا ہے ۔ |
503 | PHENYL LSOCYANTES LSOCYANTOBENAZENE R
Report Error! | فینائل آئسو سایانیٹس آئسوسایا نیٹوبینزین ۔ بے رنگ سیال جس کی بو نہایت ناگوار اور چھبتی ہوئی ہوتی ہے ۔ خشکندہ عامل کے علاوہ الکوحل کی شناخت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اینی لائن اور فاس جین کو میں شامل کر کے حاصل کرتے ہیں ۔ نقطہ ابال ۱۶۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
504 | PHENYL METHANOL (BENZYL ALCOHOL) R
Report Error! | فینائل میتھانول (بینزائیل الکوحل ) ایک بے رنگ سیال نقطہ جوش ۲۰۵ سینٹی گریڈ بینزائل کلورو رائیڈ کے آبی محلول ہائیڈرو آکسائیڈکے ساتھ آب پاشیدگی حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
505 | PHENYLALANIN R
Report Error! | فینائل ایلانائین ۔ اے امائنو بی فینائیل پروپائیونِک ایسڈ ۔ |