Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | PHASE R Noun Report Error! | فیز ۔ ایک متعلقہ پیمائش جو دوسگنلز کے درمیان ایسے عارضی رشتے کو بیان کرتی ہے کہ جن کی فریکونسی ایک جیسی ہوتی ہے ۔ |
347 | PHASE R
Report Error! | فیز ۔ ایک نمایاں اور یکساں مادے کا حصہ ایک فیز بناتا ہے مثلاً ایک سسٹم جس میں خالص پانی اپنے بخارات کے ساتھ توازن میں دو نمایاں حصے رکھتا ہے ۔ چنانچہ اس کے دو فیز ہیں (ایک مائع اور دوسرا گیس ) اسی طرح ایک غیر آمیزش پذیر کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ اور پانی کا مکسچر دو فیز رکھتا ہے لیکن الکوحل میں پانی کا محلول صرف ایک فیز رکھتا ہے برف اور پانی کا مکسچر دو فیزوں کا نظام اور پانی میں نمک کا محلول ایک فیز کا نظام ہے ۔ |
348 | PHASE R
Report Error! | دور ۔ |
349 | PHASE R Verb Report Error! | ہم وقت کرنا ۔ |
350 | phase diagram R Phrase Report Error! | فیز شکل : کیمیائی نظام میں مختلف فیزوں کے درمیان رشتوں ، کمپوزیشن کے اثرات اور ان پر حالتوں ( درجہ حرارت ، دباﺅ ) کو ظاہر کرنے والی شکل ۔ |