Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | PHTHALIC ACID R Noun Report Error! | تھیلیک ایک تیزاب ۔ |
1477 | phthalic anhydride
R Phrase Report Error! | فی تھیلک این ہائیڈ رائڈ : نقطہ پگھلاﺅ 130.8.c نفتھلین کی تکسید سے صنعتی طور تیار لیا جاتا ہے ۔ جو کہ ایک عمل انگیز کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔ رنگوں ، ربوں اور دوسرے نامیاتی حاصلات کی تیاری میں اہم انٹرمیڈمیٹ ہے ۔ |
1478 | PHTHALIC ANHYDRIDE R Noun Report Error! | صنعتی استعمال کا تیزاب جو جلد پر خارش اور پھیپھڑوں میں زود حساسیت پیدا کر دیتا ہے |
1479 | PHTHALIDE R
Report Error! | تیھلائیڈ ۔تھیلیک این ہائیڈ رائیڈ کی تخفیف زنک سفوف اور NaOH کے ساتھ زیر عمل آنے پر حاصل ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ۷۵ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1480 | PHTHALIDE R Noun Report Error! | ایک سفید بلوری مادہ ۔ |