Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | PHREATIC R Adjective Report Error! | سیر شدگی کے مُنطقے میں واقع زیر زمین ۔ |
1397 | PHREATOPHYTE R Adjective Report Error! | فریٹو فائیٹ ۔ لمبی جڑیں رکھنے والے پودے ۔ یہ جڑیں زمین میں گہری اتر کر پانی کے ذخائر تک پہنچ جاتی ہیں ۔ |
1398 | PHREN R Noun Report Error! | دماغ ۔ ذہن ۔ شعور ۔ |
1399 | PHREN R Greek Report Error! | ذہَن ۔ ڈایافَرام ۔ حَجاب حاجَز ۔ حَلَق کے آخری نِچلے سِرے اور مِعدَہ کے دَرمیان پَتلی سی جھِلّی |
1400 | PHREN R Noun Report Error! | حجاب حاجز ، ڈایا فرام ۔ |