Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | PHENO- R Combining Form Report Error! | بینزین سے ماخوذ ۔ دکھانے نظر میں لانے والا ۔ |
442 | PHENOBARBITAL R Noun Report Error! | ملیح حامض ۔ |
443 | PHENOBARBITONE R Noun Report Error! | ایک مسکّن ، منشی ، خواب آور دوا جو خصوصاً مرگی کے علاج میں دی جاتی ہے ۔ |
444 | PHENOBARBITONE R Noun Report Error! | تشنج دور کرنے والی اور مرگی کے اثرات زائل کرنے والی دوا ۔ |
445 | PHENOBARBITONE,PHENYLETHYLBARBITURIC ACID R
Report Error! | فینو باربی ٹون ، فینائل ایتھائل باربی ٹیورک ایسڈ ۔سفید رنگ کا قلمی مادہ (فینائل ایتھائل میلونکایسڈ کے ایتھائل ایسڈ کو یوریا کے ساتھ تکثیف کیا جاتا ہے ) نیند لانے والا تیز مادہ ججسے ادویات میں مسکن جزو کے طور پر شامل کرتے ہیں ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۷۴ سینٹی گریڈ ہے ۔ |