Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | PHOSOLOGY R Noun Report Error! | مبحث انتقال مرض ، علم مرض کے منتقل ہونے کا علم ، حمالیات مرض |
957 | PHOSPHAGEN R
Report Error! | فاسفاجن ۔ کچھ تخلیقی فاسفیٹ جو مہرہ داروں کے پٹھوں میں پائے جاتے ہیں ۔ جو پٹھے سکیڑنے پر ٹوٹ جاتے ہیں اور پھر بحالی کے عمل کے دوران تالیف نو سے گُزرتے ہیں ۔ |
958 | PHOSPHAM R Noun Report Error! | فاسفورس ایسڈکا نائٹریل ۔ ایک سفید ۔ سرخ یا زردی مائل سرخ سفوف ۔ |
959 | PHOSPHATASE R Noun Report Error! | ايک خامرہ جو جگر سے خارج ہوتا ہے ۔ اور فاسفورک تيزاب کے ايسٹروں کی آب پا شيدگی اور تاليف کرتا ہے ۔ |
960 | PHOSPHATASES R
Report Error! | فاسفیٹز ۔ ایسے اینزائمز کا گروپ جو فاسفورک ایسڈ مختلف امتزاج کی آب پاشیدگی نامیاتی مادوں کے ساتھ کرتے ہیں ۔ مثلاً شوگر فاسفیٹس ۔ |