Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | PHOSPHONATES R Noun, Adjective Report Error! | ایک کیمیائی مادہ جسے جب ہڈیوں میں کیمیائی طریقے سے چڑھایا جائے تو انہیں سخت بنا دیتا ہے ۔ |
997 | PHOSPHONECROSIS R Noun Report Error! | سَفَید ماچِس کی فیکٹری میں کام کَرنے والوں کے جَبڑوں میں دانت ڈھیلے ہو جاتے ہَیں |
998 | PHOSPHONECROSIS R Noun, Adjective Report Error! | دیا سلائی بنانیوالے کارخانوں میں کاریگروں کو لا حق ہونیوالا مرض جس سے جبڑے اور دانت ڈھیلے پڑ جاتے ہیں ۔ |
999 | PHOSPHONIUM R Noun Report Error! | (کيميا) فاسفونيم ۔ ايک يک گرفتہ اصليہ امونيم کی مانند ۔ ہائڈروجن کے چار ايٹموں اور فاسفورس کے ايک ايٹم سے مرکب ۔ |
1000 | PHOSPHOPROTEINS R
Report Error! | فاسفو پروٹینز ۔ پروٹین کی ایسی قسم جو فاسفورس سے لبریز ہوتی ہے ۔ مثلاکیسین آب پاشیدگی پر فاسفورک ایسڈ بناتی ہے ۔ |