Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | PHALAROPE R Noun Report Error! | پرندوں کا خاندان جو چلتے اور تیرتے ہیں ۔ |
102 | PHALAROPE R Adjective Report Error! | فیلا روپ ۔ چہاپا ۔ چھوٹا خانہ بدوش پرندہ ۔ نہایت باریک چونچ اور لختہ دار پنجے ہوتے ہیں ۔ مادہ نر کے برعکس زیادہ شوخ رنگ کی ہوتی ہے ۔ دنیا کے متعدل خطوں میں نسل کشی کرتا ہے ۔ |
103 | PHALLAGIS R Adjective Report Error! | فیلوڈائینا ۔ عضو تناسل میں درد ۔ |
104 | PHALLALGIA R Adjective Report Error! | آلہ تناسل کا درد ۔
|
105 | PHALLANEURYSM R Noun Report Error! | انور سمائے قضیب ، قضیب کی رگوں کا پھول جانا |