Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | PHOSPHOCREATINE R Noun Report Error! | (حياتی کيميا ) فاسفوکريٹين ۔ ايک نامياتی مرکب جو عضلاتی نسيج ميں پايا جاتا ہے ۔ اور اينٹھن کے ليے توانائی مہيا کرتا ہے ۔ |
987 | PHOSPHOINC ACID (PHOSPHORUS ACID ORTHOPHOSPHORUS ACID H3 PO3). R
Report Error! | فاسفونک ایسڈ ، فاسفورس ایسڈ ۔ آرتھوفاسفورس ۔ سفید رنگ کا آب گیر ٹھوس مادہ اسے فاسفورس ٹرائی آکسائیڈ کو ٹھنڈے پانی میں تحلیل کر کے مادے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر اور ٹرائی بیسک ایسڈ ہے ۔ |
988 | PHOSPHOLINE IODIDE R Adjective Report Error! | فاسفولین آئیوڈائیڈ ۔ |
989 | PHOSPHOLIPASE R Noun Report Error! | راجع ۔ |
990 | PHOSPHOLIPASES R
Report Error! | فاسفولیپسیز ۔ ایسے اینزائمز کو فاسفیٹائیڈز کا انشقاق کرتے ہیں یہ انشقاق کاربوکسی لیٹ یا فاسفیٹ کی گرفت پر ہوتا ہے ۔ |