Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | phosphate R Phrase Report Error! | فاسفیٹ : فاسفوک ایسڈ کا نمک ۔ زمین میں فاسفورس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مصنوعی کھاد یا فرئیلائیزر میں فاسفیٹ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
962 | PHOSPHATE R Noun Report Error! | فاسفيٹ ۔ تيزابی نمک ۔ فاسفورک تيزاب کا نمک ۔ ايک زرخيز کرنے والا مواد ۔ |
963 | PHOSPHATE COATINGS R
Report Error! | فاسفیٹ تہیں ۔ فولاد اور مختلف بھرتوں پر فاسفیٹ کی چڑھائی جانے والی تہیں ۔ جو دافع تاکل ہیں اور سطح کو پینٹنگ کے لیے بہتر بنا دیتی ہیں ۔ |
964 | PHOSPHATE ROCK R Noun Report Error! | فاسفيٹ چٹان ۔ ايک چٹان ۔ کيلسيم فاسفيٹ سے بنی چٹان ۔ |
965 | PHOSPHATES R
Report Error! | فاسفیٹس ۔ فاسفورک ایسڈ کے نمکیات (H3 Po4) فاسفیٹ کہلاتے ہیں ۔ یہ فاسفیٹس واشنگ پاﺅڈر اور ڈیٹرجنٹس کے بُنیادی اجزا ہوتے ہیں ۔ |