Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | PHOSPHINE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ ، بدبودار گیس ۔ فوسفورس ٹرائی ہائیڈرائیڈ ۔ |
982 | PHOSPHINE (PH3) R
Report Error! | فاسفائن ۔ ایک بے رنگ گیس جو فاسفائیڈز کو پانی کے ساتھ ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتی ہے ۔ (کیلسی فاسفائیڈ یا ایلومینیم فاسفائیڈ استعمال میں لائی جاتی ہے) یہ زبردست زہریلی ہوتی ہے ۔ اسے ؛ سموک سکرین؛ اور بحری جہازوں کے لیے ہومز سگنل بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
983 | PHOSPHINIC ACID (HYPO PHOSPHORUS ACID , (H3 PO2) R
Report Error! | فاسفونِک ایسڈ ، ہائی پو فاسفورس ایسڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی ٹھوس مادہ ۔ سفید فاسفورس کو الکلی کے ساتھ گرم کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اس عمل سےہائی پو فاسفورس ایسڈ کا الکلی سالٹ بنتا ہے ۔ جسے رقیق سلفیورک ایسڈ کی مخصوص مقدار سے ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔پانی میں خوب حل پذیر اور ایک مونو بیسک ایسڈ ہے۔ اس کے کچھ نمکیات مثلاً سوڈیم ، پوٹاشیم ، کیلشیم ، کو اعصابی ٹانک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
984 | PHOSPHITE R Noun Report Error! | فاسفوری تيزاب کا ايک نمک ۔ فاسفائٹ ۔ |
985 | PHOSPHITES R
Report Error! | فاسفائیٹس ۔ فاسفورس ایسڈ کے استخراجات جنہیں فارمولا P (RO3) کے ساتھ لکھا جاتا ہے ۔ انہیں pcL3 اور ROH یا ARoH سے تیار کیا جاتا ہے ۔ نامیاتی تالیفات میں درمیانی مرکب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |