Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | PHOSPHENES R Noun Report Error! | دیدے پر دباﺅ کے سبب حساسیت نور |
977 | PHOSPHIDE R Noun Report Error! | کسی دھات کے ساتھ فاسفورس کا مرکب ۔ فاسفائڈ ۔ |
978 | PHOSPHIDES R
Report Error! | فاسفائیڈز ۔فاسفورس کے مرکبات جو اضافی الیکٹروپازیٹو عناصر پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ مثلاً (Na3 P) پانی سے Ph3 کی آب پاشیدگی ۔ |
979 | PHOSPHIDROSIS R Noun Report Error! | پسینہ سے فاسفورس کی بو آنا |
980 | phosphine R Phrase Report Error! | فاسفین : ایک بے رنگ آتش گیر زہریلی گیس جس کی بونا گوار ہوتی ہے ۔ |