Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | PHENYLETHANOIC ACID R
Report Error! | فینائل ایتھنواِک ایسڈ ۔ نقطہ پگلاﺅ ۷۶ سینٹی گریڈ نقطہ اُبال ۲۲۶ سینٹی گریڈ فطرت میں ایسڈز کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ بینزائل سایا نائیڈ کی آب پاشیدگی سے حاصل ہوتا ہے ۔ پنسلین کا پیشرو آبی محلول ہے ۔ |
512 | PHENYLETHENE (STYRENE, C6 H5 CHCH2) R
Report Error! | فینائل ایتھین (سٹائیرین) بے رنگ سیال نقطہ اُبال ۱۴۵ سینٹی گریڈ لیبارٹریوں میں اس کا حصول سینامک ایسڈ کو معمولی سے مقدار میں کینول کے ساتھ گرم کرنے سے ہوتا ہے ۔ |
513 | PHENYLHYDRAZONES R
Report Error! | فینائل ہائیڈرازونز: Ph MH-N=c گروپ رکھنے والے مرکبات انہیں کاربونائل مرکبات اور فینائل ہائیڈرازین سے تیار کیا جاتا ہے ۔ انڈوں کے ماخوذات تیار کرنے اور کاربونائل مرکبات کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
514 | PHENYLIC R Adjective Report Error! | فینائلی ۔ |
515 | PHENYLKETONURIA R Noun Report Error! | ایک موروثی عارضہ جِس کی بنا پر فینی لالنائن جزو بدن نہیں ہونے پاتا اور آخر کار ذہنی خلل بھی واقع ہو سکتا ہے ۔ |