Sr. | English Words | Urdu Words |
1141 | PHOTODETECTOR R Noun Report Error! | ایک نیم ایصالی ایجاد ۔ |
1142 | PHOTODIODE R Noun Report Error! | نیم موصل دو برقیرہ جو تنویر کے زیر اثر برتا جاتا ہے ۔ |
1143 | photodisintegration R Phrase Report Error! | ضیائی انتشار یا تکسر : فوٹون کی وجہ سے ہونے والا نکلیائی تعامل میں مرکزہ بار دار ٹکڑے یا نیوونز خارج کرتا ہے ۔ |
1144 | PHOTODISINTEGRATION R Noun Report Error! | ضیائی انشقاق ۔ |
1145 | PHOTODISSOCIATION R
Report Error! | ضیا افتراقی ۔ وہ عمل جس میں ایک مالیکیول کی طرف سے روشنی کی توانائی کا ایک کوانٹم جذب کرنے پر چھوٹے مالیکیولز ریڈیکلز یا ایٹموں میں تقسیم ہو جاتے ہیں پروپا نون ضیائی افتراق کے نتیجہ میں میتھائل ریڈیکلز اور کاربن مونو آکسائیڈ میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔ |