Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | PHEOCHROME CHROMAFFIN CELL R Noun Report Error! | آنتوں کی جھلی کے کرو میم سے رنگ خلیے جو سلورکے حامل ہوتے ہیں انہیں خلیوں میں سیروٹونن جمع اور پاشیدہ ہوتی ہے |
522 | PHERHAPS YOU CAUGHT COULD R
Report Error! | شاید آپ کو سردی لگ گئی ہے ۔ |
523 | pheromomes R Phrase Report Error! | فیرومونز : کیمیائی مادے جو ایک جسیمہ پیدا کرتا ہے جو اسی نوع کے دوسرے جانداوں سے سلوک کا رد عمل کم کرتا ہے ۔ خصوصاً ایسے مادوں کا جوجنسی کشش پیدا کرتے ہیں ۔ |
524 | PHEROMONE R Noun Report Error! | جانوروں کا ایسا مادہ جو پیدائش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
525 | PHEROMONE R Adjective Report Error! | فیرومون ۔ کسی جسم کا خارجی ماحول میں ایسا کیمیائی مادہ خارج کرنا جو اسی نوع کے دوسرے افراد کو رویہ جاتی جواب دینے پر مائل کرے مثلا جنسی ترغیب دینے والے مادے ۔ |