Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | PHAEOCOLEOSPHROAE R Adjective Report Error! | فائیو کولیو سفورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ اس کے سپور دھاگہ نما سیاہ ہوتے ہیں ۔ |
32 | PHAEODICTYOSPORAE R Adjective Report Error! | فائیو کٹائیو سپورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ اس کے سپور کالے اور دیوار شکل ہوتے ہیں ۔ |
33 | PHAEODIDYMAE R Adjective Report Error! | فیوڈی ڈائما ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ اس کے سیاہ رنگ دو خلوی سپورز ہوتے ہیں ۔ |
34 | PHAEOHELOCOSPORAE R Adjective Report Error! | فیوہیلی کوسپورا ۔ ناقص فنجائی کا سپور گروپ ۔ سپار سیار رنگ اور مرغولہ دار ہوتے ہیں ۔ |
35 | PHAEOPHYCEAE R Adjective Report Error! | فیوفائسیا ۔ بھوری الجائی ۔ اس کلاس میں پائی جانے والی بحری کائیاں زیتونی سبز سے بھورے رنگ تک مختلف رنگوں میں ہوتی ہیں ۔ معتدل سمندروں کے ساحلوں کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ |