Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | PHOTOELECTRIC CELL,PHOTOCELL R Noun Report Error! | ضیائی برقی خانہ ۔ |
1157 | PHOTOELECTRIC CELLS, PHOTOELECTIC EFFECT R
Report Error! | ضیائی برقی سیل ۔ ضیائی برقی اثر ۔ کسی ٹھوس (یا مائع ) سطح سے الیکٹرانز کا اخراج (زیادہ ترالکلی دھاتیں ) جب یہ سطح الیکٹرو میگنیٹیک تابکاری سے منور ہو ۔ اس صورت حال کو ضیائی برقی اثر کہتے ہیں ۔ اس صورت میں خارج ہونے والی الیکٹران کی تعداد کا انحصار تابکاری کی شدت پر ہوتا ہے نہ کہ فریکوئنسی پر اور حقیقت روشنی کی شدت ماپنے کے آلہ کی بنیاد بنتی ہے ۔ یعنی فوٹو الیکٹرک سیل کسی ٹھوس میں سے ایک الیکٹران خارج کرنے کے لیے توانائی کی مخصوص تعداد نافذ کرنی پڑتی ہے اسے ورک فنکشن f کہتے ہیں چنانچہ ایک ابتدائی کم از کم فریکوئنسی VO تابکاری کے لیے موجود ہوتی ہے جو الیکٹران کو خارج کرتی ہے ۔ hv=q اگر فریکوئنی اس ابتدائی تونائی سے زیادہ ہو تو الیکٹران خارج ہوتے ہیں ۔ |
1158 | PHOTOELECTRIC DEVICE R Noun Report Error! | فوٹوالیکٹرک ڈیوائس ۔ ایک ڈیوائس جو ایک برقی سگنل کی تخلیق کے لیے روشنی کا استعمال کرے ۔ |
1159 | photoelectric effect R Phrase Report Error! | ضیاء برقی اکثر : عام طور پر کوئی بھی اثر جو روشنی کے کسی شے پر واقع ہونے سے شے میں الیکٹرانوں تک توانائی کے تبادلے کے نتیجہ میں ہو ۔ |
1160 | photoelectric effect R Phrase Report Error! | ضیاء برقی اکثر : عام طور پر کوئی بھی اثر جو روشنی کے کسی شے پر واقع ہونے سے شے میں الیکٹرانوں تک توانائی کے تبادلے کے نتیجہ میں ہو ۔ |