Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | PHASEOLUS VULGARIS R Noun Report Error! | فرانسیسی سیم ، راج مانھ ، سرخ لوبیا |
377 | PHASIC R Adjective Report Error! | پیشتی ۔ تشکلی ۔ |
378 | PHASMIDA R Adjective Report Error! | فاسمیڈا ۔ لاغر حشرات ۔ بے پر یا پردار بڑی جسامت کے یہ حشرات استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں ۔ منہ کے حصے چانوی ۔ سینے کا پہلا حصہ چھوٹا جبکہ دوسرا اور تیسرا لمبا ہوتا ہے ۔ اگر پر ہوں تو عموما چھوٹے ۔ بیضہ ریز مختصر ۔ سننے اور جست لگانے والے اعضا مفقود ہوتے ہیں ۔ لاروا سے بالغ حشرہ کی کایا کلپ بتدریج ہوتی ہے ۔ |
379 | PHASMIDAE R Adjective Report Error! | فاسمیڈا ۔ متحرک عصا حشرات ۔ اس خاندان میں پردار اور بے پر حشرات شامل ہیں ۔ نر اور مادہ دونوں کے اینٹینا لمبے ہوتے ہیں ۔ میٹانوٹم چوڑا کم اور لمبا زیادہ ہوتا ہے ۔ پیٹ کے پہلووں پر زائدوں کے بغیر ہوتا ہے ۔ یوکلپٹس کے پتے کھاتے ہیں ۔ |
380 | PHASMODIDAE R Adjective Report Error! | فاسموڈیڈا ۔ خنجر نما شش پائے کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان میں خشکی کے وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے جسم لمبوترے اور پر نشان کی حد تک ہوتے ہیں ۔ بظاہر عصا حشرات لگتے ہیں ۔ |