Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | PHAKOEMULSIFICATION R Noun, Adjective Report Error! | اسم ہے ۔ فوق الصوتی ارتعاش کو کہتے ہیں یہ پختہ عد سے کے ریشوں کو سیال کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
77 | PHAKOMA R Noun Report Error! | عدسہ میں سلی یا تپ دق کی گلٹی بننا |
78 | PHALACRIDAE R Adjective Report Error! | فیلا کریڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا خاندان ۔ فلسی بالان پروانے و تیتریاں دن کو باہر نکلنے کی عادت رکھتے ہیں ۔ |
79 | PHALACROSIS R Adjective Report Error! | گنجا پن ۔ |
80 | PHALAENOIDIDAE R Adjective Report Error! | فیلا نائیڈیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ فلسی پروں والے پروانے اور تیتریاں ۔ دن میں باہر نکلتے ہیں ۔ بالائی لب نمایاں ہوتا ہے ۔ سننے کے اعضا سینے میں ہوتے ہیں ۔ |