Sr. | English Words | Urdu Words |
1561 | PHYLLANTHUS URINASIA R Noun Report Error! | بھوئی آنولہ ، بھوئیں آملہ |
1562 | PHYLLID R Adjective Report Error! | فائیلیڈ ۔ اشنہ ۔ نم گیاہ اور حزار میں پتوں جیسا ڈھانچہ ۔ |
1563 | PHYLLIDAE R Adjective Report Error! | فائیلیڈا ۔ پردار یا بے پر عصا حشرات ۔ نر میں انٹینا لمبا اور مادہ میں چھوٹا ہوتا ہے ۔ مادہ میں جناح پوش یا پیش بازو لمبا اور پتے جیسا ہوتا ہے ۔ اگلے پر مختصر اور پتوں جیسی رگ بندی رکھتے ہیں ۔ پچھلے پر جھلی نما ہوتے ہیں ۔ برگہ حشرے یا گشتی پتے ۔ |
1564 | PHYLLITE
R Noun Report Error! | ابر کی سلیٹ ۔ فائلا ئٹ ۔
|
1565 | PHYLLO R Prefix Report Error! | پتے کے معنوں میں ۔ پتا ۔ برگ ۔ |