Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | PHOSPHORUS POLYSULPHIDES R
Report Error! | فاسفورس پولی سلفائیڈز ۔ زرد رنگ کا ٹھوس مادہ جو سلفر اور فاسفورس سے بنتا ہے ۔ سرخ فاسفورس اور سلفر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ماچسیں بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
1037 | PHOSPHORYLASE R
Report Error! | فاسفورائیلیس ایک اینزائم جو گلائی کو سائل یا متعلقہ بانڈ کے ساتھ فاسفیٹ کے اضافے کو ممکن بناتا ہے ۔ حیوانوں اور پودوں کی بافتوں میں وافر مقدار میں ہوتا ہے ۔ |
1038 | PHOSPHORYLATE R Verb Report Error! | کِسی فاسفیٹ کو داخل کرنا۔ |
1039 | PHOSPHORYLATION R Noun Report Error! | کسی نامیاتی مالیکیول میں شکست وریخت کے عمل کے لیے فاسفیٹ گرپ کا تعارف ۔ |
1040 | PHOSPHPTUNGSTIC ACID R
Report Error! | فاسفوٹنگسٹک ایسڈ ۔ ٹنگسٹن کمپلیکس ایسڈ ز کا گروپ ایسڈ کے این آیون فاسفورس ٹنگسٹن اور آکسیجن رکھتے ہیں ۔ |