Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | PHOSE R Noun Report Error! | حساسیت رنگ و نور فاعلی |
952 | PHOSEPHOMOLYBDATES R
Report Error! | فاسفو مولبڈیٹس ۔ غیر ہم جنسی فاسفو مولیبڈ ک ایسڈ کا ایک گروپ مرکزی طور پر H3 PMO12 O40 مشتمل ہوتا ہے ۔ فاسفورس اور مولبڈنیم کی تخمین کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
953 | phosgene R Phrase Report Error! | فاسجین : ایک بے رنگ زہریلی گیس ، چھینے والی بو ، نامیاتی تالیف میں انٹرمیڈیٹ کے طور استعمال کی جاتی ہے ۔ |
954 | PHOSGENE, CL CO. R
Report Error! | فاسجین: ایک بے رنگ زہریلی گیس چبھنے والی بُو رکھتی ہے ۔ ۸ سینٹی گریڈ پر سیال میں تبدیل ہو جاتی ہے اور پانی میں تحلیل ہو جاتی ہے۔ اسے چارکول پر کلورین اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو گزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ کلوروفام کی روشنی دکھائی جائے تو یہ بائی پراڈکٹ کی حیثیت سے بنتی ہے ۔ |
955 | PHOSGENE,CARBONYL CHLORIDE R Noun Report Error! | فاسجين ۔ ايک بھاری زہريلی گيس جس کی بو سے دم گھٹتا ہے ۔ اسے جنگ ميں استعمال کيا جاتا ہے ۔ نامياتی مرکبات کی تاليف ميں استعمال ہونے والی گيس ۔ |