Sr. | English Words | Urdu Words |
1316 | PHOTOROSUS R Adjective Report Error! | تیز روشنی کی چمک سے آیا مرض ۔ |
1317 | PHOTOSALT R Noun Report Error! | روشنی سے متاثر ہونے والے کسی نمک کے لئے مستعمل اصطلاح ۔ |
1318 | PHOTOSCOPE R Noun Report Error! | عدسہ لگا آلہ جس سے تصویروں کو دیکھا جاتا ہے ۔ روشنی بین ۔ |
1319 | PHOTOSENSILTIZATION R
Report Error! | ضیائی حساسیت گیری ۔ ایک عمل جس میں ایک موزوں خارجی مادہ جب متعاملات کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو تابکاری جذب کرتاہے اوت مشتعل ہو کر اس جذب شدہ توانائی کو آگے متعامل مالیکیولز کومنتقل کرتا ہے جو نتیجتاً افتراق یا کیمیائی تبدیلی سے گزرتے ہیں ۔ اس طرح کے تعاملات کو ضیائی حساسیت کے تعاملات کہتے ہیں ۔ خارجی مادہ جو توانائی جذب اور خارج کرتا ہے اسے ضیائی حساس گر کہتے ہیں پارہ اور کیڈمیم کے بخارات کو عموماً حساس گر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ یہ ہائیڈ روجن کاافتراق روشنی کی طول موج A2536 سے کرتے ہیں ۔ |
1320 | PHOTOSENSITIVE R Adjective Report Error! | اشعاعی توانائی سے فوری متاثر ۔ |