Sr. | English Words | Urdu Words |
1331 | PHOTOSTATIONARY STATE R
Report Error! | ساکت ضیائی حالت ۔ ضیائی کیمیائ تعامل میں ایک حالت جب روشنی سے متعاملات کے اخراج کی رفتار حاصل ہونے والی پراڈکٹ کے تعامل کے امتزاج نو کی رفتارر کے برابر ہو ۔ |
1332 | PHOTOSYNTHESIS R Adjective Report Error! | فوٹوسینتھیسز ۔ وہ عمل جس میں سبز پودے شمسی توانائی استعمال کر کے اسے مخفی کیمیائی تواناٹی میں تبدیل کرتے ہیں ۔ |
1333 | PHOTOSYNTHESIS R Noun Report Error! | ضیائی تالیف ۔ |
1334 | photosynthesis R Phrase Report Error! | ضیائی تالیف : وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کار بن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈ ریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں ہیں ۔ تعامل جو انتہائی پیچیدہ ہے کو مختصر طور پر مساوات کے ذریعہ ایسے ظاہر کیا جا سکتا ہے ۔ |
1335 | photosynthesis R Phrase Report Error! | ضیائی تالیف : وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کار بوہائیڈ ریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں ۔ تعامل جو انتہائی پیجیدہ ہے کو مختصر طور پر مساوات کے ذریعہ ایسے ظاہر کیا جاسکتا ہے ۔ |