Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | PHOTOCOMPOSE R Verb Report Error! | عکاسی حرف بندی کرنا ۔ ٹائپ کو فوٹو گراف میں جمانا ۔ |
1122 | PHOTOCOMPOSER R Noun Report Error! | عکاسی حرف بند مشین ۔ |
1123 | PHOTOCOMPOSITION R Noun Report Error! | فوٹوکمپوزیشن ۔ روایتی ٹائپ سٹینگ میں فوٹوگرافی اور الیکٹرانک سازوسامان کا ایک صفحے کی لے آئوٹ اور چھپائی میں استعمال ۔ |
1124 | PHOTOCOMPOSITION R Noun Report Error! | عکاسی حرف بندی ۔ ٹائپ کو فوٹو میں جمانے کا عمل ۔ |
1125 | PHOTOCONDUCTION R
Report Error! | ضیائی ایصالیت ۔ ایک عمل جس میں کچھ مادے مثلاً سلیئم جو تاریکی میں بجلی کے ناقص موصل ہوتے ہیں انہیں روشنی میں لایا جائے تو اچھے موصل ثابت ہوتے ہیں (الیکٹران کی ٹھوس کے ویلنس بینڈ سے کنڈکشن بینڈ میں منتقلی ۔ |