Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | PHENAZONE R Noun Report Error! | ایک مسکن دوا جس کا استعمال شاذ و نادر ہوتا ہے ۔ یہ فینا سی ٹین سے مشابہت رکھتی ہے ۔ اس کے کم استعمال ہونے کا سبب اس کے سمی یعنی زہریلے اثرات ہیں ۔ |
427 | PHENAZONE R Noun, Adjective Report Error! | ایک مسکن دوا جس کا استعمال شاذ و تادر ہوتا ہے ۔ |
428 | PHENAZONE, ANTIPYRINE, 1-PHENYL C11 H12 ON2. R
Report Error! | فینازون ، اینٹی پایئرین1فینائل ، 3 ڈائل میتھائل ، 5 پایئرازولون ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ درد دافع بخار ہے ۔ پانی میں حل ہو جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 114 اور نقطہ ابال 319 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
429 | PHENAZOPYRIDINE R Adjective Report Error! | سوزش مثانہ کے لیے ایک سکون بخش دوا ۔ |
430 | PHENCYCLIDINE R Noun Report Error! | فلفلی الکلی سے حاصِل کردہ ایک دوا ۔ حیوانات کے علاج میں بطور مخدّد بے ہوش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے نیز واہمہ خیز ۔ |