Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | PHOSPHORUR BROMIDE OR PHOSPHOURS TRIBROMIDE(PBR3) R
Report Error! | فاسفورس برومائیڈ یا فاسفورس ٹرائی برومائیڈ ۔ ایک بے رنگ سیال ، نقطہ جوش ۱۷۳ سینٹی گریڈ بینزین یا کاربن ڈائی سلفائیڈ کے محلول کو خشک فاسفورس میں ملانے سے حاصل ہوتا ہے پانی کے ساتھ آب پاشیدگی کے بعد یہ ہائیڈرو برومک ایسڈ اور فاسفورس ایسڈ میں منقسم ہوجاتا ہے اپنے خواص کے اعتبار سے یہ فاسفورس ٹرائی کلورائیڈ سے قریبی مشابہت رکھتا ہے ۔ |
1027 | PHOSPHORUS R Noun Report Error! | فاسفورَس ۔ اِس کی بُہَت سی بہرُوپی اقسام ہَیں جِن میں سَفَید اور سُرَخ فاسفورَس عام ہَیں |
1028 | PHOSPHORUS R Noun, Adjective Report Error! | فاسفورس ۔ |
1029 | PHOSPHORUS BROMIDE OR PHOSPHORUS PENTA BROMIDE (PBR5) R
Report Error! | فاسفورس برومائیڈ فاسفورس پینٹا برومائیڈ ۔ زرد رنگ کا ٹھوس مادہ نقطہ ابال ۱۰۶ سینٹی گریڈ فاسفورس تڑائی برومائیڈ پر برومائن کے عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ گرم کرنے پر تحلیل ہوجاتا ہے اور فاسفورس ٹرائی برومائیڈ اور برومائن دیتا ہے ۔ پانی سے آب پاشیدگی ہوتی ہے ۔ اپنے تعاملات میں فاسفورس پینٹا کلورائیڈ سے مشابہت رکھتا ہے لیکن اس سے کم طاقتور ہے ۔ |
1030 | PHOSPHORUS CHLORIDE (PHOSPHORUS PENTACHLORIDE, PCL5)
R
Report Error! | فاسفورس کلورائیڈ ، فاسفورسس پینٹا کلورائیڈ ۔ زردی مائل ٹھوس جو فاسفورس کلورائیڈ پر وافر کلورین کے عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ ہوا میں دھواں دیتا ہے اس کی بو چھبنے والی ہوتی ہے ۔ ۱۰۰ سے کم درجہ حرارت پر چمکنے والگتا ہے نامیاتی مرکبات کے ساتھ تعامل کرتا ہے ہائیڈروکسل گروپ کو تبدیل کرنے کے لیے اسے نامیاتی تعاملات میں استعمال کرتے ہیں ۔ |