Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | PHOTOCHEMICAL R Noun Report Error! | روشنی سے لائی گَئی کیمیائی تَبدیلی |
1107 | PHOTOCHEMICAL SMOG R Noun Report Error! | سورج کی روشنی کے گرد و غبار پر اثر انداز ہونے سے پیدا ہونے والی دُھند اور اوزون نائٹروجن آکسائیڈ کی مقدار کی سطح میں اضافہ ۔ |
1108 | photochemistry R Phrase Report Error! | ضیاء کیمیا ، عکاشی کیمیا : طبعی کیمیا کی شاخ جس کا تعلق کیمیائی تعاملات پر اشعاع کے اثرات کے ساتھ ہے ۔ |
1109 | PHOTOCHEMISTRY R Noun Report Error! | روشنی کے کیمیائی اثرات کا مُطالعہ ۔ ضیائی کیمیا ۔ |
1110 | PHOTOCHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | بالائے بنفشی شعاعوں کے ساتھ عمل کرنے والی ادویات کے ساتھ علاج |