Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | PHENOL ALDEHYDES R
Report Error! | فینول ایلڈی ہائیڈز ۔ خوشبودار ایلڈی ہائیڈز جنہیں خوشبو الیکٹروپلیٹنگ اور غذائی اشیا میں ذائقہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
452 | PHENOL COEFFICIENT R Noun Report Error! | بیکٹیریا کی فعلی قدر |
453 | PHENOL FORMALDEHYDE RESINS R
Report Error! | فینول نارمل ڈی ہائیڈز رالیں ۔ فینول (یا دیگر خوشبودار ہائیڈروکسل مرکبات ) کی رالیں میتھانال کے ساتھ ہوتی ہیں ڈھلائی کی کوٹنگ میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
454 | PHENOL RED R Noun Report Error! | سُرخ فینول ۔ ایک سُرخ قلمی تیزاب ۔ |
455 | PHENOL, C6 H5 OH (CARBOLIC ACID) R
Report Error! | فینول کاربولک ایسڈ سفید ٹھوس قلمی مادہ کمرے کے درجہ حرارت پر پانی میں حل پذیر ہوتا ہے ہائیڈرو کسل گروپ () زنجیر کے کاربن ایٹم سے براہ راست بندھا ہوتا ہے اس کی تیزابی نوعیت ایرومیٹک رنگ کے الیکٹران چھوڑ دینے کی وجہ سے ہے ۔ الکوحل کا مخصوص رویہ ظاہر نہیں کرتا ۔ |