Sr. | English Words | Urdu Words |
1726 | PHYSICOCHEMICAL R Adjective Report Error! | طَبعی اور کیمیائی دونوں |
1727 | PHYSICOCHEMICAL R Noun Report Error! | فزیا لوجیکل ۔ طبعی ۔ جسمانی ۔ جسم کے قدرتی طریقہ کار کے مطابق یہ اصطلاح یا اسم صفت جسم کے عام باقاعدہ طریق کار کے لیے مستعمل ہے اور اس حالت کی عکلسی یا نمائندگی کرتا ہے ۔ |
1728 | PHYSICOCHEMICALLY R Adverb Report Error! | طبیعیات و کیمیا کی رُو سے |
1729 | physics R Phrase Report Error! | طبیعیات: مادہ اور توانائی کی خصوصیات کا مطالعہ ۔ فزکس کے کلیات اور اصولوں کے ذریعے مختلف اعمال کے درمیان تعلق معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ یہ ایک مقداری سائنس ہے ۔ اس میں وقت ، فاصلہ اور مادہ کی پیمائش بنیادی حیثیت رکھتی ہے ۔ |
1730 | PHYSICS R Adjective Report Error! | فزکس ۔ طبیعات ۔ فطری فلسفہ ۔ مادہ اور توانائی کے خواص سے متعلق سائنس ۔ |