Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | PHOSPHOR R Noun Report Error! | فاسفر ۔ کوئی شے جو تابکاری سے ٹکرانے پر روشنی خارج کرنے کی صلاحیت رکھے ۔ سی آر ٹی سکرین کی اندرونی سطع پر فاسفر کا ملمع چڑھا ہوتا ہے ۔ الیکٹران شعاع سے ابھارنے سے یہ سکرین پر ایک شبیہ بناتی ہے ۔ پر سٹنس بھی ملاحظہ کریں ۔ |
1002 | PHOSPHOR R Noun Report Error! | فاسفر ۔ فسفر ۔ کوئی بھی فسفری مادہ ۔ جيسے فاسفورس ۔ |
1003 | PHOSPHOR R
Report Error! | فاسفور ۔ ایسا مادہ جو تاکی یا فسفریت دکھائے ۔ |
1004 | PHOSPHOR BRONZE R Noun Report Error! | فسفری ۔ کانسی ۔ تانبے ۔ قلعی اور تھوڑے سے فاسفورس کا مرکب جو انتہائی دير پا ہوتا ہے ۔ |
1005 | PHOSPHOR TIN R
Report Error! | فاسفورس اور ٹین کا مصنوعی مرکب ۔ |