Sr. | English Words | Urdu Words |
1206 | photographs have been recived from the satellite telling us so many interesting things about these planets R Phrase Report Error! | مصنوعی سیارے سے ایسی تصویریں موصول ہو چکی ہی جو ہمیں ان سیاروں کے بارے میں بہت سی معلومات فراہم کرتی ہیں ۔ |
1207 | PHOTOGRAPHY R Noun Report Error! | عکسی تصویرکشی کا فن ۔ |
1208 | photography R Phrase Report Error! | فوٹو گرافی ، عکاسی : کیمرے میں عدسوں کے ایک نظام کی بدولت جس چیز کی تصویرا تارناہو ۔ اس کا عکس ایک مقررہ وقت تک ایک پلیٹ یا فلم پر ڈالا جاتا ہے ۔ جو شیشے سلولائڈ یا کسی دوسرے شفاف مادہ کی بنی ہوتی ہے اور اس پر ایک املشن ہوتا ہے ۔ جو سلور برومائیڈ یا سلور کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
1209 | photography R Phrase Report Error! | فوٹو گرافی ، عکاسی : کیمرے میں عدسوں کے ایک نظام کی بدولت جس چیز کی تصویر اتارنا ہو ۔ اس کا عکس ایک مقررہ وقت تک ایک پلیٹ یا فلم پر ڈالا جاتا ہے ۔ جو شیشے سلولائڈ یا کسی دوسرے شفاف مادہ کی بنی ہوتی ہے اور اس پر ایک املشن ہوتا ہے ۔ جو سلور برو مائیڈ یا سلور کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
1210 | PHOTOGRAPHY R Noun Report Error! | عکاسی ۔ عکس بندی ۔ |