Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | PHOSPHOLIPID,PHOSPHOLIPIDE R Noun Report Error! | (حياتی کيميا ) فسفری شحميہ ۔ شحميہ نما مرکبات کا گروہ ۔ جيسے ليسی تھين ۔ |
992 | PHOSPHOLIPIDS R
Report Error! | فاسفولپڈز ۔ ایسے مادوں کا ایک گروپ جن میں ایک چکنائی ہوتی ہے ۔ فطرت کی طرح یہ زندہ خلیوں کے لیے لازمی اجزاء ہوتے ہیں ۔ لپڈز ، P اور N مرکبات ہیں جو متعدد مختلف انواع پر مشتمل عموماً گلائی سیرول کے ساتھ پائے جاتے ہیں ۔ لپڈز آب پاشیدگی کے بعد فاسفورک ایسڈز اور اساسوں میں تقسیم ہو جاتے ہیں ۔ مثلاً لیسوتھین اور سفالین وغیرہ ۔ |
993 | PHOSPHOMOLBDATES R
Report Error! | فاسفونیٹس ۔ ایسے مرکبات جن کا فارمولہRP(O)(OR)2 ہوتا ہے ۔ |
994 | PHOSPHONATES R Adjective Report Error! | ایک کیمیائی مادہ جسے جب ہڈیوں میں کیمیائی طریقہ پر چڑھایا جائے تو ان کو سخت بنا دیتا ہے ۔ |
995 | PHOSPHONATES R Noun Report Error! | ایک کیمیائی مُرَکَّب ۔ جَب ہَڈّی میں جَمَع ہوجائے تو آسٹیوگلاسٹَس کے لیے اِس ہَڈّی کو جَذَب کَرنا مُشکَل ہو جاتا ہے |