Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | PHOTOCATHODE R
Report Error! | فوٹوکیتھوڈ ، ضیائی کیتھوڈ جو منور ہونے پر الیکٹران خارج کرتا ہے ۔ یہ فوٹو الیکٹرک ایفیکٹ کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ |
1102 | PHOTOCBEMOTHERAPY R Noun, Adjective Report Error! | مصنوعی بنفشئی نیلی روشنی سے امراض کا اعلاج کرنا ۔ |
1103 | PHOTOCD R Noun Report Error! | فوٹوسی ڈی ۔ کوڈیک کی جانب سے ایک ڈیجیٹائزنگ سسٹم جو ۳۵ ملی میٹر کی فلم کی تصاویر نیگیٹوز سلائیڈز اور سکین کی گئی شبیہ ایک کمپیکٹ ڈسک پر سٹور کرسکتا ہے ۔ |
1104 | PHOTOCELL R Noun Report Error! | ضیائی خلیہ ۔ ضیا برقی خانہ ۔ |
1105 | PHOTOCHAMICAL R Adjective Report Error! | روشنی کی موجودگی میں کیمیائی طور پر رد عمل کرنیوالا ۔ |