Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | PHOTOMICROGRAPHY R Noun Report Error! | خُرد عکاسی ۔ |
1257 | PHOTOMONTAGE R Noun Report Error! | عکسی مونتاز ۔ جوڑنے کا فن یا طریقہ ۔ |
1258 | photomultiplier R Phrase Report Error! | فوٹو ملٹی پلائیر ، ضیاضارب : بہت زیادہ حساس فوٹو الیکٹرک سیل جو نوری اشعاع کی قلیل مقداروں کا پتہ چلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹروڈ کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جو خلائی غلاف میں مناسب طور پر مرتب کیے ہوتے ہیں ۔ |
1259 | PHOTOMULTIPLIER R Noun Report Error! | عکس کلاں گر ۔ ایک ضیا برقی سیل اور چند برقی مورچوں پر مشتمل ایک آلہ جو خفیف روشنی کو بد رجہا بڑھا کر دکھا سکتا ہے ۔ |
1260 | PHOTOMURAL R Noun Report Error! | دیواری تصویر ۔ |