Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | PHOSPHORESENCE R
Report Error! | فاسفوریت ، فسفریت ۔ کچھ مالیکیول نظر انے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کے انجذاب سے مشتعل ہو کرذریعہ ختم ہونے کے باوجود دیر تک اور آہستہ آہستہ تابکاری خارج کرتے رہتے ہیں ۔ اس عمل کو فاسفوریت کہتے ہیں ۔ یہ مالیکیول ZNS الکلائن ارتھ سلفائیڈ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ |
1017 | PHOSPHORIC R Adjective Report Error! | فاسفورس آمیز خصوصاً پنج گرفتی ۔ تابندہ ۔ روشن ۔ |
1018 | phosphoric acid
R Phrase Report Error! | فاسفورک ایسڈ ، فاسفورس کا تیزاب : سالمی وزن 98000 ، مائع آنکھوں اور جلد کے لیے نقصان دہ ۔ |
1019 | PHOSPHORIC ACID R Noun Report Error! | فاسفورس کا ترشہ ۔ ایک بلوری ٹھوس مادّہ جِس کے بہت سے صنعتی استعمال ہیں ۔ |
1020 | PHOSPHORISM R Noun Report Error! | فاسفورس کا زہر چڑھنا |