Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | PHYTASE R Adjective Report Error! | فائی ٹیز ۔ پودوں بالخصوص غلہ ۔ اناج میں پائے جانے والے اینزائم ۔ یہ فائیٹک ایسڈ کی آب پاشیدگی میں عمل انگیز بن کر اسے انوسیٹول اور فاسفورک ایسڈ میں تبدیل کرتے ہیں ۔ |
1832 | PHYTIATRICA R Noun Report Error! | جڑی بوٹیوں سے علاج کرنا ، معالجہ نباتی |
1833 | PHYTIC ACID R
Report Error! | فائیٹک ایسد ۔ میسو آئنوسیٹول ھیکسا فاسفورک ایسڈ ایک گاڑھا سیال پانی میں حل پذیر بیجوں میں غیر حل پذیر کیلیشیم میگنیشیم سالٹ کی طرح پایا جاتا ہے خون کے پلازمہ میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
1834 | PHYTO R Adjective Report Error! | فائیٹو ۔ پودا ۔ |
1835 | PHYTO (O) R Noun Report Error! | پودا ، نبات |