Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | PHOSPHORUS OXIDE (PHOSPHORUS PENTAOXIDE, P2 O5) R
Report Error! | فاسفورس آکسائیڈ فاسفورس پینٹا آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ جو گرم کرنے پر سیال میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ وافر پانی کے ساتھ یہ فاسفورک ایسڈ بناتا ہے ۔ |
1032 | PHOSPHORUS OXIDE (PHOSPHORUS TRIOXIDE) R
Report Error! | فاسفورس آکسائیڈ (فاسفورس ٹرائی آکسائیڈ) ایک سفید رنگ کا ٹھوس مادہ اس کی بو لہسن جیسی ہوتی ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۴ سینٹی گریڈ اورنقطہ ابال ۱۷۳ سینٹی گریڈ ہے پانی میں تیزی سے حل ہو کر فاسفورس ایسڈ بناتا ہے فاسفورس ایسڈ اور فاسفائیٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
1033 | PHOSPHORUS OXYACIDS R
Report Error! | فاسفورس آکسی ایسڈز ۔ (ہائپو فاسفورس ایسڈ) ایک مونو بیسک تیزاب ۔ یہ تیزاب اور اس کے نمک تیز تخفیفی عامل ہیں ۔ |
1034 | PHOSPHORUS PASTE R Noun Report Error! | فاسفورس اور آٹے کا مرکب (چوہے مارنے کے لئے) |
1035 | phosphorus pentoxide (phosphous(v) oxide) R Phrase Report Error! | فاسفورس پنٹا آکسائیڈ : ایک بے رنگ قلمی ٹھوس ، نقطہ پگھلاﺅ 563 سینٹی گریڈ ، خشک ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ سالمی وزن 94 ،141 . آنکھوں اور جلد کے لیے نقصان دہ ۔ |