Sr. | English Words | Urdu Words |
5496 | STREPTOLYSINS R Noun Report Error! | ایکسوٹا کسینز جو بیکٹیریا کے ایک ذیلی گروہ گرام پازیٹو سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
5497 | STREPTOMYCES R Noun Report Error! | ایک ارضی خُرد نامیوں کا گروپ جن کو دافع امراض ادویات بنانے کے لیے کاشت کیا جاتا ھے |
5498 | STREPTOMYCIN R
Report Error! | سٹر یپٹو مائی سین ۔ ایک جراثیم کش مادہ جو سٹریپٹو مائسس فنگس پیدا کرتا ہے ۔ یہ متعدد بکٹیریائی امراض کا مئو ثر تحفظ ہے ۔ ان میں وہ امراض بھی شامل ہیں جن کے خلاف پنسلین غیر مئوثر رہتی ہے ۔ بالخصوص رپ دق کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5499 | STREPTOMYCIN R Noun Report Error! | ایک ضِد نامیہ جو ارضی پھپھوندی سے حاصِل ھوتا ھے |
5500 | STREPTOMYCIN R Noun, Adjective Report Error! | ایک انٹی بیاٹک دوا جو کئی جراثیمی غفونتوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے مگر عام طور پر تپ دق کے لیے مستعمل ہے ۔ نیز اسے دیگر ادویہ میں شامل کر کے مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال کرایا جاسکتا ہے ۔ |