Sr. | English Words | Urdu Words |
6456 | STUDIO APARTMENT R Noun Report Error! | بڑی بڑی کھڑکیوں اور اونچی چھت والا کمرہ ۔ اسٹوڈیوں کے فنکار کے کمرے سے مشابہ ۔ |
6457 | STUDIO COACH R Noun Report Error! | بے پشت کا کوچ جسے کھول کر مسہری کا کام لیا جاسکے ۔ |
6458 | STUDIO COUCH R Noun Report Error! | ایک بے پُشت صوفہ جسے ضرورت کے وقت باہر نِکال کر دوہرا بِستر بنا لیا جاتا ھے |
6459 | STUDIO FLAT R Noun Report Error! | ایک کمرے کا فلیٹ ۔ آرٹسٹ کے اسٹوڈیو کے لائق ۔ |
6460 | STUDIO WORKSHOP R Adjective Report Error! | وہ سیمینار یا ورکشاپ جس میں کام کی مثالیں وضع کی جائیں ۔ |