Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | STANDARD GAUGE R Noun Report Error! | معیاری پٹڑی ۔ ریل کی پٹڑی کی معیاری پیمائش |
832 | STANDARD GAUGE R Noun Report Error! | ریلوے معیاری پٹڑی ریل کی پٹڑی کی معیاری پیمائش ریل پٹڑی کی چار فٹ ساڑھے آٹھ انچ چوڑائی جو معیاری سمجھی جاتی ہے کوئی ریل گاڑی یا انجمن جو اس معیاری پیمائش کی پٹڑی پر چلتی ہو وہ مقیاس جس سے اوزاروں کے معیاری سائزوں کا تعین کیا جاتا ہے ۔ |
833 | standard gibbs energy change (standard reaction gibbs energy)
R Phrase Report Error! | گبز توانائی کی معیاری تبدیلی : اسے علامت ^ g0 سے ظاہر کرتے ہیں ۔ اس کی اکائی کلو جول فی مول (kj/mol) ہے ۔ متعاملات ایک مول کو ان کی مریاری حالت میں حاصلات کی معیاری حالت میں تبدیل کرنے کے لیے گبز توانائی کی تبدیلی ۔ |
834 | STANDARD GOLD R Noun Report Error! | معیاری سونا جس سے سکہ بنایا جاتا ہے ۔ |
835 | STANDARD GRADE R Noun Report Error! | ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا امتحان ۔ |