Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | STARGAZER R Adjective Report Error! | سٹارگیزر ۔ بالا رخ مچھلی ۔ ۴۰ سے ۵۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ زہریلے کانٹے رکھتی ہے ۔ سمندر کی تہہ میں خود کو ریت میں دفن کر لیتی ہے ۔ |
1257 | STARGAZER R Noun Report Error! | نجُومی ۔ نمکین پانی کی مچھلی ۔ سِتاروں کی طرف دیکھتے رہنے والا |
1258 | STARGAZING R Noun Report Error! | ستارہ بینی نجُوم |
1259 | STARING R
Report Error! | بہت شوخ ۔ |
1260 | STARING R Adjective Report Error! | گھورنے والا ۔ ٹکٹکی باندھنے والا ۔ |