Sr. | English Words | Urdu Words |
6481 | STUDY GROUP R Noun Report Error! | گاہے گاہے مل بیٹھ کر کسی موضوع پر سوچ بچار کرنے والوں کا گروہ ۔ |
6482 | STUDY GUIDE R Adjective Report Error! | مخصوص کو رس یا آزادانہ مطالعہ سے متعلق سوالات ۔ |
6483 | STUDY HALL R Adjective Report Error! | وہ ہال جو طلبہ کے ذاتی مطالعہ کے لیے بنایا گیا ہو ۔ |
6484 | STUDY HALL R Noun Report Error! | اطاق مُطالِعہ ۔ مُطالِعہ کے لیے مُخصُوص کمرہ |
6485 | STUDY HOME R Noun Report Error! | بچوں کی نگرانی کاادارہ خصوصا وہ جس میں ان کی دماغی مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |