Sr. | English Words | Urdu Words |
3946 | STOCKLESS R Adjective Report Error! | خالی ۔ خلاص ۔ بے مقدار ۔ |
3947 | STOCKLIST R Noun Report Error! | کاروباری ادارے کی طرف سے مستقل شائع کی جانے والی مہیا سامان اور رواں قیمتوں وغیرہ کی فہرست ۔ |
3948 | STOCKMAN R Noun Report Error! | گئوبال ۔ کسی بڑے مویشی خانے پر مویشیوں کا نِگران |
3949 | STOCKOUT R Noun Report Error! | گاہک کی طلب پر کسی تجارتی شے کا موجود نہ ہونا ۔ |
3950 | STOCKPILE R Noun Report Error! | آئندہ کے لیے ذخیرہ اندوزی ۔ اہم سامانِ حرب کو جمع کر لینا |