Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | STATUS R Adjective Report Error! | معاشرے میں کسی شخص کی حیثیت اور مقام و مرتبہ ۔ |
1792 | STATUS ACCEPTING R Verb Report Error! | کسی شخص کی سماجی حیثیت کا اقرار کرنا ۔ |
1793 | STATUS ASPIRING R Adjective Report Error! | پیدایشی سماجی حیثیت سے زیادہ کی خواہش ۔ |
1794 | STATUS BAR R Noun Report Error! | سٹیٹس بار ۔ ونڈوز ۹ایکس اور ونڈوز این ٹی ۴ جدید میں ، متعدد پروگرام ونڈوز میں زیریں جانب دی گئی ایک سپیس بار جس میں ایک مختصرتحریر موجود ہوتی ہے جو پروگرام کی موجودہ حالت کے بارے میں مطلع کرتا ہے ۔ |
1795 | STATUS CODES R Noun Report Error! | سٹیٹس کوڈز ۔ ہندسوں کیسٹرنگز یا دوسرے کریکٹرز جو کسی ایکشن کی کامیابی یا ناکامی کی نشاندہی کرتے ہیں ۔ |