Sr. | English Words | Urdu Words |
4776 | STOW BLADE R Noun Report Error! | کان کنی ایک فٹ لمبی لکڑی کا وہ ٹکڑا جو کچی دھات یا خام دھات نکالنے والے آہنجہ سے اوپر کی طرف ملا رہتا ہے ۔ |
4777 | STOW SHIPG R Adjective Report Error! | جہاز رانی لدے ہوئے مال کو بحری جہاز میں ٹھکانے پر رکھنا یا ٹھیک طرح رکھنا ذخیرہ کرنا محفوظ کرنا ۔ |
4778 | STOWABLE R Adjective Report Error! | قرینے سے رکھے جانے کے لائق ۔ |
4779 | STOWAGE R Noun Report Error! | قرینے سے رکھا ہوا سامان ۔ سنگوانے کا محصول ۔ |
4780 | STOWAGE R Noun Report Error! | جہاز پر مال کی لدوائی ۔ مال کو موزوں جگہ پر رکھنے کا عمل |