Sr. | English Words | Urdu Words |
3991 | STOICHIOMETRY R
Report Error! | تناسبی کیمیائی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو اشیا کی ترکیب (تناسب) کے متعلق بحث کرتی ہے ۔ بالخصوص ان کے امتزاج کے تناسب کا مطالعہ مثلاً وہ تناسب جس میں عناصر مرکب تشکیل دیتے ہیں ۔ تناسبی کیمیائی مرکب وہ ہوتا ہے ۔ جس میں ایٹم چھوٹے مکمل اعداد میں امتزاج رکھتے ہیں ۔ |
3992 | STOICHIOMETRY R Noun Report Error! | وہ علم جس میں یہ جانا جاتا ھے کہ کسی کیمیائی تعامل میں کِتنے کیمیائی اجزا ٴ یا مُرکب حِصّہ لیتے ہیں |
3993 | STOICISM R Noun Report Error! | روائیت ۔ |
3994 | STOICISM R
Report Error! | بے پرواہی بیراگ ۔ |
3995 | stoicism R Phrase Report Error! | غم و شادی سے بے نیازی |