Sr. | English Words | Urdu Words |
6231 | STRUDAL R Noun Report Error! | گوندھے میدے کی پرت میں میوہ اور پنیر مِلا کر گول کر کے بنائی گئی پیسٹری |
6232 | STRUDEL R Noun Report Error! | پیسٹری کی پتلی پٹی ۔ میوے وغیرہ کی بھرائی کے گرد لپٹی ہوئی ۔ |
6233 | STRUEMPELL,S DISEASE R Noun Report Error! | ورم دماغ و نخاع |
6234 | STRUGGLE R Verb Report Error! | سعی کرنا ۔ کوشِش کرنا ۔ جدوجہد کرنا ۔ مُدافعت کرنا ۔ مزاحمت کرنا |
6235 | STRUGGLE R Verb Report Error! | کوشش کرنا ۔ |